Tag: پاکستان، یوم آزادی، جدوجہد ازادی، دو قومی نظریہ، پاکستان کا تشخص، یوم پاکستان، پاکستان کے مسائل، تقسیم ہند، پ

پاکستان آزادی کے بعد: کیا کھویا کیا پایا

آج پاکستان میں ہم یوم آزادی پھرمنا رہے ہیں۔ معیشت میں ہم نے جی ڈی پی کے ساتھ ساتھ فی کس آمدنی میں بھی معقول اوسط نمو حاصل کی ہے۔ لیکن، ہمارا انفراسٹرکچر اور گورننس کمزور، پرانا اور آبادی میں اضافے کے مقابلے میں قابل اطمینان سطح پر نہیں ہے۔

Rate this: