Tag: Science and God

کائنات، کورونا وائرس اور انسان

یہ مختصر کتاب قارئین کو مدعو کرتی ہے کہ وہ مل کر سائنس، فلسفہ اور روحانیت کے تناظر میں وجودیت کے حوالے سے سوالات کے جوابات تلاش کریں۔کتاب کا طرزتحریر محققانہ ہے۔ مصنف اپنے نقطہ نظر کو مدلل انداز میں بیان کرتے ہیں جو دلکش، بصیرت انگیز اور قائل کرنے والا ہے۔یہ کتاب روحانی اور عقیدے پر مبنی نقطہ نظر کے بارے میں ایک لائق تحسین کاوش ہے۔

Rate this: